مجھے پاکستان تحریکِ انصاف کا مرکزی سینیئر نائب صدر تعینات کر دیا گیا ہے، چیئرمین عمران خان کے میرے اوپر اعتماد اور نئی زمہ داری سونپنے پر ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، انشاء اللہ پچھلے 26 سال کیطرح کپتان کے وفا دار سپاہی کے طور پر ان کے ساتھ آخری دم تک کھڑا رہوں گا۔ pic.twitter.com/9YFElHjOjx
— Qasim Khan Suri (@QasimKhanSuri) April 14, 2023