سیاسیAfter this situation, the President of the country should issue an order to take the vote of confidence to Shahbaz Sharif April 19, 2023April 19, 2023 - by Admin - Leave a Comment ن لیگ نےاقتداربچانےکیلئےالیکشن کمیشن کاکندھا استعمال کرتےہوئےملک کومعاشی طورپربرباداور سیکیورٹی طورپرغیر محفوظ ملک قراردےدیا۔اس سے بڑی ملک دشمنی کیاہو گی ؟اقتدارکی ہوس نے آپکواتنا گرادیاکہ آپ کہتے ہیں الیکشن ہواتوملک ٹوٹ جائے گا۔ملک انشااللہ قائم رہے گا آپکے ناپاک ادارے ٹوٹیں گے— Usman Dar (@UdarOfficial) April 19, 2023 سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو اہم نقطے پر لاجواب کر دیا کہ پارلیمنٹ سے فنانس سپلیمنٹری بل مستر د ہوا وزیر اعظم پھر بھی عہدے پر موجود ہیں؟ اس صورتحال کے بعد تو پھر صدرمملکت کو شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا حکم جاری کرنا چاہئے— Usman Dar (@UdarOfficial) April 19, 2023 لیول پلئنگ فلیڈ کا ترانہ پڑھنے والی ن لیگ کو مفت مشورہ ہے پہلے نواز شریف بھگوڑے کو فیلڈ میں تو اتارو پھر لیول کا بھی مطالبہ کر لینا ۔ بھائی کی حکومت ہوتے ہوئے ،سہولتکاروں کی مکمل پشست پناہی ہوتے ہوئے اپنے ملک آنے کی جس کی اوقات نہیں وہ لیول پلئنگ فیلڈ کا مطالبہ کیسے کر سکتا ہے؟— Usman Dar (@UdarOfficial) April 19, 2023 Related