سیاسیThe time has come for Supreme Court to apologize to Nawaz Sharif April 20, 2023April 20, 2023 - by Admin - Leave a Comment وہ الیکشن جس میں نواز شریف انتخابات میں حصہ نہ لے سکیں ایسے انتخابات کو کوئی نہیں تسلیم کرے گا۔ وقت آ گیا ہے کہ سپریم کورٹ 2018 کی سہولت کاری پر نواز شریف سے معافی مانگے اور ان کی تاحیات نااہلی کو کالعدم قرار دے۔ جو جج دوسروں کو بھاشن دے رہیں ہیں وہ اپنی غلطیاں بھی تسلیم کریں۔— Senator Dr. Afnan Ullah Khan (@afnanullahkh) April 20, 2023 Related