سیاسیIn Pakhtunkhwa, the treatment facility for the poor people on the health card has been stopped April 19, 2023April 19, 2023 - by Admin - Leave a Comment امپورٹڈ حکومت نے خیبر پختونخواہ میں صحت کارڈ کی سہولت روک دی۔ عوام کے لئے عمران خان کا سب سے بہترین پروگرام جسکے زریعے آپ سرکاری و پرائیوٹ ہسپتالوں میں دس لاکھ تک مفت علاج کر سکتے تھے کو امپورٹڈ حکومت نے ختم کر دیا۔— Murad Saeed (@MuradSaeedPTI) April 19, 2023 چیئرمین عمران خان کا فلسفہ کہ غریب اور امیر کو یکساں انصاف اور سہولتیں دستیاب ہونی چاہیئیں کے پیش نظر صحت کارڈ کا اجراء کیا گیا تھا جس میں غریب کو بھی اچھے سے اچھے ہسپتال میں مفت علاج میسر تھا ۔ وہ بھی آج امپورٹد حکومت نے چھین لیا ۔#صحت_کارڈ_بندش_نامنظور pic.twitter.com/16Sef9o6FR— KP Updates (@KPKUpdates) April 19, 2023 Related