Points Table
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے 17ویں میچ میں فتح کے بعد پشاور زلمی پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں سے چوتھے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب کراچی کنگز ایک درجہ تنزلی کے ساتھ پانچویں نمبر پر آگئی ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں آج زلمی نے کنگز کو 24 رنز سے شکست دے دی۔
Team | Matches | Won | Lost | Points | Net run rate |
لاہور قلندرز | 5 | 4 | 1 | 8 | 1.470 |
ملتان سلطان | 6 | 4 | 2 | 8 | 0.844 |
اسلام آباد یونائیٹڈ | 5 | 3 | 2 | 6 | -0.334 |
پشاور زلمی | 6 | 3 | 3 | 6 | -0.896 |
کراچی کنگز | 7 | 2 | 5 | 4 | 0.565 |
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز | 5 | 1 | 4 | 2 | -1.977 |
فاتح نہ صرف سپرنووا ٹرافی اٹھائے گا بلکہ 120 ملین روپے کا چیک بھی اکٹھا کرے گا، جب کہ رنرز اپ کو 48 ملین روپے کا چیک ملے گا۔