سیاسی:آج ہم میانمار (برما) اور سوڈان کی سطح تک آ گِرے ہیں عمران خان May 31, 2023May 31, 2023 - by Admin - Leave a Comment ہمارے بنیادی حقوق پر ایسی (تباہ کن) یلغار جو قوم نے اس سے پہلے کبھی نہ دیکھی، کے ساتھ تحریکِ انصاف کیخلاف بدترین کریک ڈاؤن سے پہلے قانون کی حکمرانی کی عالمی درجہ بندی (رول آف لاء انڈیکس) میں پاکستان 140 میں سے 129ویں نمبر پر تھا۔ آج ہم میانمار (برما) اور سوڈان کی سطح تک آ گِرے…— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 31, 2023 Related